محمل آرا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - محمل سجانے والا، اُونٹ پر سواری کے لیے کاٹھی تیار کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - محمل سجانے والا، اُونٹ پر سواری کے لیے کاٹھی تیار کرنے والا۔